کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا انکشاف


کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز کا انکشاف بابر مشوروں کو نہیں سنتا 

Babar Azam and Herschelle Gibbs

Babar Azam and Herschelle Gibbs


 کراچی: پاکستان سپر لیگ  ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشل گبز نے بابر اعظم کی بیٹنگ پر

 تبصرہ کیا۔

ہرشل گبز کا کہنا ہے کہ اگر  بابر اعظم اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو اسٹرائیک ریٹ بہتر ہوسکتا ہے۔

 ایک مداح نے گبز سے سوال کیا کہ 'کیا آپ نے کراچی کنگز کی کوچنگ کے دوران بابر کے ساتھ اس مسئلے پر کام کیا؟'

 گبز نے جواب دیا کہ بابر اپنی دنیا میں رہتا ہے بیٹنگ پر دوسروں کے مشوروں کو زیادہ نہیں سنتا۔

Post a Comment

0 Comments